Wednesday, June 9, 2021

اوقات کار تبدیل کر دئے گئے۔


اوقات کار تبدیل کر دئے گئے۔
 خیبرپختونخواہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرمائی اور گرمائی دونوں زونز میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل  کر دئے ۔ پرائمری سکولز  کے لئے 7 سے 11 بجے تک اور مڈل،ہائی  
  اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے لئے 7 تا  11:30 کا وقت مقرر کر دیاہے۔ مزید براں طلبا کو وہی مضامین پڑھائے جائینگے جن میں  امتحان لیا جائے گا ۔
 

 

Monday, June 7, 2021

 خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مزید آسامیاں مشتہر کر دیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 جون 2021۔






ٹیسٹ لیا جائے گا۔

ٹیسٹ لیا جائے گا۔
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے صوبے بھر میں مختلف      مضامین کے لئے لیکچرر کی خالی آسامیوں کے لئے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔



حاجی خیال محمد تنولی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

 حاجی خیال محمد تنولی نے خاندان سمیت مسلم لیگ نون کو خیر باد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ طور شمولیت اختیار کر لی۔





پارلیمانی سیکرٹری برائے ایگریکلچر و چیئرمین ڈیڈک صوابی ایم پی اے حاجی رنگیز خان، سابقہ تحصیل ناظم محمد سہیل خان یوسفزئی نے حاجی خیال محمد تنولی اور انکے خاندان کو پی ٹی آئی کی ٹوپی بھی پہنائی۔


اس موقع پر سابقہ تحصیل اور ڈسٹرکٹ ناظمین، عرفان خان جدون، عبدالرازق تنولی ، ایڈوکیٹ اکمل خان تنولی، اجمل خان، لیاقت خان،عرفان بھادر،اور سید محمد وغیرہ نے شرکت کی


انکے کچھ مسائل تھے ایم پی اے حاجی رنگیز خان نے انکے مسائل، مطالبات کو ٹائم پے حل کئے اور کچھ مسائل کی یقین دہانی کرائی کہ انشاءاللہ آپکے ہر مسئلہ حل کریں گے۔


ایم پی اے حاجی رنگیز خان صاحب نے کہا کہ میں گدون کے لیئے ہر فورم پر لڑونگا اور گدون کے لیئے یہ خدمت میں ووٹ کے لیئے نہیں کر رہا بلکہ علاقہ گدون کی سہولیات سے محرومیوں کا ازالہ کرنا چاہتا ہوں۔

اوقات کار تبدیل کر دئے گئے۔

اوقات کار تبدیل کر دئے گئے۔  خیبرپختونخواہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرمائی اور گرمائی دونوں زونز میں سکولوں کے اوقات کار ...